جواب: یہ جاننا بہت ضروریہے کہ بچہ کیسے بنتا ہے۔ ماں اور باپ کا ایک ایک کروموسوم
ملکر بچہ بنتا ہے۔ عورت کے پاس صرف X کرومسوم ہوتے ہیں جبکہ مرد کے پاس XاورYکروموسوم ہوتے ہیں۔ ماں سے X کروموسوم اور باپ سے بھی X کروموسوم تو بچہ X X یعنی گرل ہو گا۔ اگر ماں سے X کروموسوم اور باپ سے بھی Yکروموسوم تو بچہ Y X یعنی بوائے ہو گا۔ چنانچہ عورت کا بوائے یا گرل ہونے میں کوئی کردارنہیں ہوتا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں