ٹخنہ ہمارے جسم کا بہت اہم عضو ہے۔ یہ ہڈیوں پٹھوں
اعصاب کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ ہمارے سارے جسم کا بوجھ اٹھاتا ہے۔ ہمیں ھرکت کرنے
اور بیٹھنے اٹھنے مین مدد کرتا
ہے۔
وجوہات
ایکسیڈنٹ
ہڈی کا ٹوٹ جانا
اعصاب یا پتھے میں چوٹ ا جانا
جوڑوں مین سوزش
جوڑون کا درد
گنٹھیا وغیرہ
ایک عام سی چوٹ سے بھی کافی درد مھسوس ہوتا ہے ۔ اس کا علاج گھر میں ہو سکتا ہے لیکن اگر گھریلو علاج سے آرام نہ ائے تو داکٹر سے مشورہ کرنا بہتر ہے-
کن حالات میں فوراِِِٗ ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہے
بہت شدید درد اور سوزش ہو جائے
زخم ہو
انفیکشن کی علامات ہوں۔ بخار وغیرہ
ٹخنہ بوجھ نہ اٹھا سکے
یا گھریلو علاج سے بہتری نہ آ رہی ہو
گھریلو علاج
آرام کریں
3/4 بار روزانہ برف کے ٹکور کریں
کمپریشن بینڈجپاوٰں کے نیچے کویئ گھدا رکھیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں